جیسے کے آپ کو معلوم ہے جب سے بھارت نے فرانس سے رافیل طیارے حاصل کیے اس دن سے انڈین میڈیا نے آگ لگائی ہو ئ ہے کہ اب ہم رافیل سے پاکستان کو تباہ کر دیں اسلیے اب پاکستان کے شاہینوں نے بھارتی مودی کو بھرپور جواب دینے کی تیاری کر لی ہے اور رافیل کی تباہی کرنے کے لیے ایک نیا طیارہ بنا لیا ہے
پاکستان نے ایک ایسا تباہی قسم کا جیٹ تیار کر لیا جس نے دشمنوں کے دلوں میں اپنی دھاک پہلے سے ہی بٹھا دی ہے
 پاکستان اب

سٹیلتھ طیارہ جے ایف 31 بنا رہا ہے یہ طیارے دشمن کے لیے خوفناک ترین ثابت ہو گا  جے ایف 31 پاک اور چائنہ کا

مشترکہ پراجیکٹ ہے جس نے دشمن کی صفوں  میں کھلبلی مچا دی  ملٹی رول لڑاکا طیارے جے ایف 31 پر ایک ایسا کیمیائی رنگ کیا

گیا ہے کہ جس سے اسے سٹیلتھ یا ریڈار سے اوجھل رہنے کی صلاحیت بڑی حد تک حاصل ہو گئی ہے اور یہ فضا سے زمین پر

اہداف کو نشانہ بنانے کے تمام ہتھیار لے جانے کے قابل ہے۔چین کے ایک کمانڈر نے چین کے قومی نشریاتی ادارے سے

بات کرتے ہوئے کہا کہ جے سولہ اور ایک خاص قسم کا سرمئی رنگ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے بڑی حد تک سٹیلتھ صلاحیت

حاصل ہو گئی ہے اور انسانی اور راڈار کی آنکھوں سے اس کا پتا لگانا تقریباً ناممکن ہو گیا ہے۔یہ جہاز اپنے نیل گوں یا سرمئی رنگ

کی وجہ سے بھی سمندر پر یا آسمان پر نظر نہیں آتا جس کی وجہ سے اسے دشمن بہت قریب آ جانے پر ہی دیکھ پاتا ہے اور یہ ایک

لحاظ سے اس کا بہت اہم ہتھیار ہے۔فضا سے زمین پر مار کرنے والے چین کے زیر استعمال تمام میزائل اور تیر بہ ہدف بم اس

جہاز پر لگائے جا سکتے ہیں اس کے کئی ٹن وزن لے کر اڑنے کی صلاحیت کی وجہ سے اس پر بہت سے میزائل اور بم لگائے جا سکتے

ہیں اور یہ اپنے ہدف پر ایک سے زیادہ حملے کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اس جہاز پر مجموعی طور پر آٹھ ٹن وزنی میزائل اور بم

لگائے جا سکتے ہیں۔

Comments