Posts

 جیسے کے آپ کو معلوم ہے جب سے بھارت نے فرانس سے رافیل طیارے حاصل کیے اس دن سے انڈین میڈیا نے آگ لگائی ہو ئ ہے کہ اب ہم رافیل سے پاکستان کو تباہ کر دیں اسلیے اب پاکستان کے شاہینوں نے بھارتی مودی کو بھرپور جواب دینے کی تیاری کر لی ہے اور رافیل کی تباہی کرنے کے لیے ایک نیا طیارہ بنا لیا ہے پاکستان نے ایک ایسا تباہی قسم کا جیٹ تیار کر لیا جس نے دشمنوں کے دلوں میں اپنی دھاک پہلے سے ہی بٹھا دی ہے  پاکستان اب سٹیلتھ طیارہ جے ایف 31 بنا رہا ہے یہ طیارے دشمن کے لیے خوفناک ترین ثابت ہو گا  جے ایف 31 پاک اور چائنہ کا مشترکہ پراجیکٹ ہے جس نے دشمن کی صفوں  میں کھلبلی مچا دی  ملٹی رول لڑاکا طیارے جے ایف 31 پر ایک ایسا کیمیائی رنگ کیا گیا ہے کہ جس سے اسے سٹیلتھ یا ریڈار سے اوجھل رہنے کی صلاحیت بڑی حد تک حاصل ہو گئی ہے اور یہ فضا سے زمین پر اہداف کو نشانہ بنانے کے تمام ہتھیار لے جانے کے قابل ہے۔چین کے ایک کمانڈر نے چین کے قومی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جے سولہ اور ایک خاص قسم کا سرمئی رنگ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے بڑی حد تک سٹیلتھ صلاحیت حاصل ہو گئی ہے اور انسانی اور راڈار کی

MITB 2019 LIVE HERE

Ch4 S11     - If Stream doesnt load in 30 Seconds

Watch Wrestling | WWE RAW LIVE | WWE SMACKDOWN LIVE | WWE LIVE

Ch4 S11     - If Stream doesnt load in 30 Seconds